❮
❯
حدیث نمبر: 124
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى قَالَ : نَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ قَالَ : نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَشَجِّ ، عَنْ نَافِعٍ .
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : لَزِمَ رَجُلٌ رَجُلًا بِحَقِّهِ ، فَأَلَحَّ عَلَيْهِ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : مَنْ طَلَبَ فَلْيَطْلُبْ بِعَفَافٍ وَافٍ أَوْ غَيْرِ وَافٍ .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص اپنے حق (قرض) کی خاطر ایک دوسرے شخص کے پیچھے پڑ گیا اور اس پر (تقاضے میں) اصرار کرنے لگا، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص بھی (اپنے حق کا) مطالبہ کرے تو اسے چاہیے کہ وہ پاکدامنی اور شائستگی کے ساتھ مطالبہ کرے، خواہ اسے (اس کا حق) پورا ملے یا پورا نہ ملے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 124
تخریج حدیث «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5080، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2251، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2421، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11092، والبزار فى «مسنده» برقم: 5994»