❮
❯
حدیث نمبر: 1235
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَوْهَرِيُّ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَزْوَانَ قَالَ : نَا شَرِيكٌ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ . عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- : مَنْ ، قَالَ : لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ مُخْلِصًا دَخَلَ الْجَنَّةَ . قِيلَ : وَمَا إِخْلَاصُهَا ؟ قَالَ : I " أَنْ تَحْجُزَهُ عَنْ مَحَارِمِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا شَرِيكٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ I " .
ترجمہ

سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے اخلاص کے ساتھ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ» کہا، وہ جنت میں داخل ہو گیا۔“ عرض کیا گیا: ”اور اس کا اخلاص کیا ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ کہ وہ (کلمہ) اسے اللہ عزوجل کی حرام کردہ چیزوں سے روک دے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو اسحاق رحمہ اللہ سے صرف شریک رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے محمد بن عبد الرحمن رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 1235
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًّا، فيه محمد بن عبد الرحمن بن غزوان وضاع
تخریج حدیث «قال الهيثمي: في إسناده محمد بن عبد الرحمن بن غزوان وهو وضاع «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 18»»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 5074»