❮
❯
حدیث نمبر: 1203
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ قَالَ : نَا أَبُو الرَّبِيعِ السَّمَّانُ أَشْعَثُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ . عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- : إِنَّ النَّاسَ يَكْثُرُونَ ، وَإِنَّ أَصْحَابِي يَقِلُّونَ ، فَلَا تَسُبُّوهُمْ ، فَمَنْ سَبَّهُمْ فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللهِ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرٍو إِلَّا أَبُو الرَّبِيعِ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ عَطِيَّةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَنْ أَبِي الرَّبِيعِ : عَبْدُ اللهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ I " .
ترجمہ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک لوگ زیادہ ہو جائیں گے اور میرے صحابہ کم رہ جائیں گے، لہٰذا تم انہیں برا بھلا نہ کہنا، پس جس نے انہیں برا بھلا کہا اس پر اللہ کی لعنت ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمرو (بن دینار) سے ابوالربیع اور محمد بن فضل بن عطیہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابوالربیع سے اسے نقل کرنے میں عبد اللہ بن معاویہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 1203
تخریج حدیث «أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2184، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4167»