المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1178
وَبِهِ : عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ . عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كُنْتُ I " أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ ، كِلَانَا مِنَ الْجَنَابَةِ .ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں اور رسول اللہ ﷺ ایک ہی برتن سے غسل کر لیا کرتے تھے اور ہم دونوں جنابت کی حالت میں ہوتے تھے۔“