المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1094
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا أَبُو جَعْفَرٍ قَالَ : نَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ الْحُرِّ عَنْ نَافِعٍ . عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ يُوتِرُ عَلَى بَعِيرِهِ ، وَيَذْكُرُ I " أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا زُهَيْرٌ I " .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ اپنے اونٹ پر وتر ادا کیا کرتے تھے، اور وہ یہ ذکر کرتے تھے کہ ”نبی کریم ﷺ بھی اسی طرح کیا کرتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حسن رحمہ اللہ سے صرف زہیر رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“