المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1082
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا أَبُو جَعْفَرٍ قَالَ : نَا خُلَيْدٌ عَنْ مَعْرُوفِ بْنِ أَبِي مَعْرُوفٍ عَنْ أَبِي الْحَجَّاجِ . عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- إِذَا خَلَا فِي بَيْتِهِ يَكُونُ فِي مِهْنَةِ أَهْلِهِ . I " لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ خُلَيْدٍ إِلَّا النُّفَيْلِيُّ I " .ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ جب اپنے گھر میں خلوت میں ہوتے تو اپنے گھر والوں کے کام کاج میں مصروف رہتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان احادیث کو خلید سے صرف نفیلی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“