المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1081
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ : إِنْ كَانَ السَّبْعَةُ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ لَيَمُصُّونَ التَّمْرَةَ الْوَاحِدَةَ ، وَأَكَلُوا الْخَبَطَ حَتَّى وَرِمَتْ أَشْدَاقُهُمْ I " .ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ کے سات صحابہ (بھوک کی شدت کے سبب) ایک ہی کھجور کو باری باری چوستے تھے، اور انہوں نے درختوں کے پتے کھائے یہاں تک کہ ان کے جبڑے سوج گئے۔“