المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1073
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا أَبُو جَعْفَرٍ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ عَنْ نُفَيْعِ بْنِ الْحَارِثِ . عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : لَبِسَ حُذَيْفَةُ ثِيَابًا جُدُدًا ، فَقَالَ : الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي وَارَى عَوْرَتِي ، وَجَمَّلَنِي فِي عِبَادِهِ ، ثُمَّ ، قَالَ : I " كَانَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- إِذَا لَبِسَ ثِيَابًا جُدُدًا قَالَ مِثْلَ ذَلِكَ . I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ حُذَيْفَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : زَيْدٌ I " .ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے نئے کپڑے پہنے تو فرمایا: «الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي وَارَى عَوْرَتِي ، وَجَمَّلَنِي فِي عِبَادِهِ» ”تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے میرا ستر پوشیدہ کیا اور اپنے بندوں میں مجھے زینت بخشی۔“
پھر انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ جب نئے کپڑے زیب تن فرماتے تھے تو اسی طرح فرمایا کرتے تھے۔“
یہ حدیث سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اسے روایت کرنے میں زید رحمہ اللہ منفرد ہیں۔