المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1055
وَبِهِ : أَنَّ رَسُولَ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- I " رَهَنَ دِرْعَهُ عِنْدَ يَهُودِيٍّ ، فَأَخَذَ بِهَا شَعِيرًا لِأَهْلِهِ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے اپنی زرہ ایک یہودی کے پاس گروی رکھی اور اس کے عوض اپنے اہل و عیال کے لیے جو خریدے۔“