المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1054
وَبِهِ : أَنَّ رَسُولَ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- I " مَرَّ بِرَجُلٍ يُعَذَّبُ فِي قَبْرِهِ مِنَ النَّمِيمَةِ ، وَمَرَّ بِرَجُلٍ يُعَذَّبُ فِي قَبْرِهِ مِنَ الْبَوْلِ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ”ایک ایسے شخص کے پاس سے گزرے جسے اس کی قبر میں چغلی کی وجہ سے عذاب دیا جا رہا تھا، اور آپ ﷺ ایک (دوسرے) شخص کے پاس سے گزرے جسے اس کی قبر میں پیشاب (کی آلودگی سے نہ بچنے) کی وجہ سے عذاب دیا جا رہا تھا۔“