مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(تَطْهِيرُ جِلْدِ المَيْتَةِ بِالمَاءِ وَوَرَقِ السِّدْرِ) باب: مردار کے چمڑے کو دباغت دینے کے بعد فائدہ اٹھانا
حدیث نمبر: 509
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَرَ أَنْ يُسْتَمْتَعَ بِجُلُودِ الْمَيْتَةِ إِذَا دُبِغَتْ. رَوَاهُ مَالِكٌ وَأَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا کہ ’’جب مردار کا چمڑا رنگا جائے تب اس سے فائدہ حاصل کیا جائے۔ ‘‘ حسن، رواہ مالک و ابوداؤد۔