مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(مِدْرَارُ الِانْتِفَاعِ بِجِلْدِ المَيْتَةِ بَعْدَ الدِّبَاغِ) باب: مردار کے چمڑے اور پٹھے سے فائدہ اٹھانا منع ہے
حدیث نمبر: 508
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُكَيْمٍ رَضِيَ اللَّه عَنْهُ، قَالَ: أَتَانَا كِتَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنْ لَا تَنْتَفِعُوا مِنَ الْمَيْتَةِ بِإِهَابٍ، وَلَا عَصَبٍ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ، وَالْبُخَارِيُّ، وَابْنُ مَاجَهْ.الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن عکیم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خط موصول ہوا کہ: ”مردار کے چمڑے سے فائدہ اٹھاؤ نہ اس کے اعصاب (پٹھوں) سے۔“ حسن، اسے ترمذی، ابوداؤد، نسائی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔