مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(كَرَاهَةُ ثَمَنِ جُلُودِ السِّبَاعِ) باب: درندوں کی کھال کی قیمت مکروہ ہے
حدیث نمبر: 507
وَعَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، أَنَّهُ كَرِهَ ثَمَنَ جُلُودِ السِّبَاعِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ فِي كِتَابِ اللِّبَاسِ. بِلَفْظِ: كَرِهَ جُلُودَ السِّبَاعِ. وَسَنَدُهُ جَيِّدٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوالملیح رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ”درندوں کی کھالوں کی قیمت (یعنی بیع) کو ناپسند فرمایا ہے۔“ اس روایت کو امام ترمذی رحمہ اللہ نے ان الفاظ کے ساتھ ذکر کیا ہے کہ ”آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درندوں کے چمڑے کو ناپسند فرمایا ہے“ اور اس کی سند جید ہے۔ حسن۔