مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(النَّهْيُ عَنِ اتِّخَاذِ جُلُودِ السِّبَاعِ فُرُشًا رِوَايَةُ التِّرْمِذِيِّ وَالدَّارِمِيِّ) باب: درندوں کی کھال کا بچھونا بنانے کی ممانعت ، بروایت ترمذی و دارمی
حدیث نمبر: 506
وَعَنْ أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "نَهَى عَنْ جُلُودِ السِّبَاعِ "رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو دَاوُدَ، وَالنَّسَائِيُّ. وَزَادَ التِّرْمِذِيُّ، وَالدَّارِمِيُّ: أَنْ تُفْتَرَشَ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوالملیح بن اسامہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ”درندوں کی کھالوں (کے استعمال) سے منع فرمایا ہے۔“ احمد، ابوداؤد، نسائی۔ امام ترمذی اور دارمی نے اضافہ نقل کیا ہے: ”یہ کہ ان کا بستر بنایا جائے۔“ حسن۔