مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(كَرَاهَةُ ثَمَنِ جُلُودِ السِّبَاعِ) باب: درندوں کی کھال کی قیمت مکروہ ہے
حدیث نمبر: 507
وَعَن أبي الْمليح: أَنه ذكره ثمن جُلُود السبَاع. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ فِي اللبَاس من جَامعه وَسَنَده جيدالشیخ عبدالستار الحماد
ابوالملیح سے روایت ہے کہ آپ نے درندوں کی کھالوں کی قیمت (یعنی بیع) کو ناپسند فرمایا ہے۔ اس روایت کو امام ترمذی نے ’’آپ نے درندوں کے چمڑے کو ناپسند فرمایا ہے‘‘ کہ الفاظ کے ساتھ ذکر کیا ہے اور اس کی سند جید ہے۔ حسن۔