مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(مَنْعُ الِانتِفَاعِ بِجُلُودِ الحَيَوَانَاتِ الحَرَامِ) باب: حرام جانوروں کی کھال کے استعمال کی ممانعت
حدیث نمبر: 505
وَعَن الْمِقْدَام بن معدي كرب قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُبْسِ جُلُودِ السِّبَاعِ وَالرُّكُوبِ عَلَيْهَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّالشیخ عبدالستار الحماد
مقدام بن معدیکرب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درندوں کی کھال پہننے اور ان پر سواری کرنے سے منع فرمایا ہے۔ حسن، رواہ ابوداؤد و النسائی۔