مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(التُّرَابُ يُطَهِّرُ النَّعْلَ النَّجِسَةَ) باب: مٹی ناپاک جوتی کو پاک کر دیتی ہے
حدیث نمبر: 503
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا وَطِئَ أَحَدُكُمْ بِنَعْلِهِ الْأَذَى، فَإِنَّ التُّرَابَ لَهُ طَهُورٌ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَلِابْنِ مَاجَهْ مَعْنَاهُ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی شخص کے جوتے کو گندگی لگ جائے تو مٹی اسے پاک کر دیتی ہے۔“ ابوداؤد اور ابن ماجہ میں بھی اسی کے ہم معنی ہے۔ ضعیف۔