مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(الفَرْقُ بَيْنَ بَوْلِ الغُلاَمِ وَالجَارِيَةِ) باب: لڑکی اور لڑکے کے پیشاب کا فرق
حدیث نمبر: 502
وَفِي رِوَايَةٍ لِأَبِي دَاوُدَ، وَالنَّسَائِيِّ، عَنْ أَبِي السَّمْحِ، قَالَ: "يُغْسَلُ مِنْ بَوْلِ الْجَارِيَةِ ، وَيُرَشُّ مِنْ بَوْلِ الْغُلَامِ ".الشیخ عبدالستار الحماد
ابوداؤد اور نسائی میں ابوالسمح رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بچی کے پیشاب سے کپڑا دھویا جاتا ہے جبکہ لڑکے کے پیشاب سے کپڑے پر چھینٹے مارے جاتے ہیں۔“ صحیح۔