مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(وَبَالُ السِّبَابِ عَلَى الْقَائِلِ الْأَوَّلِ) باب: گالی کا وبال پہلے کہنے والے پر
حدیث نمبر: 4818
وَعَنْ أَنَسٍ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "الْمُسْتَبَّانِ مَا قَالَا، فَعَلَى الْبَادِئِ مَا لَمْ يَعْتَدِ الْمَظْلُومُ ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
انس اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”باہم گالی گلوچ کرنے والے دو افراد جو کچھ بھی کہیں، اس کا گناہ پہل کرنے والے پر ہے جب تک کہ مظلوم حد سے نہ بڑھ جائے۔“ (رواہ مسلم)۔