مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(لَا يَنْبَغِي لِلصَّدِّيقِ أَنْ يَكُونَ لَعَّانًا) باب: سچے شخص کے لئے مناسب نہیں کہ وہ لعنت کرنے والا ہو
حدیث نمبر: 4819
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "لَا يَنْبَغِي لِصِدِّيقٍ أَنْ يَكُونَ لَعَّانًا ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”سچے شخص کے لیے مناسب نہیں کہ وہ بہت زیادہ لعنت کرنے والا ہو۔“ رواہ مسلم۔