مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(قَوْلُ كَافِرٍ لِأَحَدٍ يَرْجِعُ إِلَيْهِ) باب: کسی کو کافر کہنا اسی کی طرف پلٹ جاتا ہے
حدیث نمبر: 4817
وَعَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ دَعَا رَجُلًا بِالْكُفْرِ ، أَوْ قَالَ: عَدُوَّ اللَّهِ وَلَيْسَ كَذَلِكَ، إِلَّا حَارَ عَلَيْهِ ". مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے کسی شخص کو کافر «بِالْكُفْرِ» ”کافر“ کہہ کر پکارا یا کہا: «عَدُوَّ اللّٰهِ» ”اللہ کے دشمن!“ جبکہ وہ ایسا نہ ہو تو وہ بات اس (کہنے والے) پر لوٹ آتی ہے۔“ متفق علیہ۔