حدیث نمبر: 4758
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - أَنَّ بِنْتًا كَانَتْ لِعُمَرَ يُقَالُ لَهَا: عَاصِيَةُ فَسَمَّاهَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - جَمِيلَةً . رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ عمر رضی اللہ عنہ کی ایک بیٹی کو «عَاصِيَةُ» ”عاصیہ“ کہا جاتا تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا نام «جَمِيلَةُ» ”جمیلہ“ رکھ دیا۔ رواہ مسلم۔