مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(تَغْيِيرُ بُرَّةَ إِلَى جُوَيْرِيَةَ) باب: برہ بدل کر جویریہ نام رکھا
حدیث نمبر: 4757
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: "كَانَتْ جُوَيْرِيَةُ اسْمُهَا بَرَّةُ، فَحَوَّلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - اسْمَهَا جُوَيْرِيَةَ ، وَكَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُقَالَ: خَرَجَ مِنْ عِنْدِ بَرَّةَ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ جویریہ رضی اللہ عنہا کا نام «بَرَّةُ» تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا نام بدل کر جویریہ رکھ دیا، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ناپسند کرتے تھے کہ یوں کہا جائے: ”وہ بَرَّة کے پاس سے چلے گئے ہیں“۔ (رواہ مسلم)