مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى— كتاب الطب والرقى
(الرُّقْيَةُ جَائِزَةٌ لِأَمْرَيْنِ، بِرِوَايَةِ ابْنِ مَاجَةَ) باب: دم دو چیزوں کے لئے کرایا جا سکتا ہے ، بروایت ابن ماجہ
حدیث نمبر: 4558
وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ، عَنْ بُرَيْدَةَ.الشیخ عبدالستار الحماد
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ نے اسے بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ صحیح، «رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه» ”اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے“۔