مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى— كتاب الطب والرقى
(الرُّقْيَةُ جَائِزَةٌ لِأَمْرَيْنِ) باب: دم دو چیزوں کے لئے کرایا جا سکتا ہے
حدیث نمبر: 4557
وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "لَا رُقْيَةَ إِلَّا مِنْ عَيْنٍ أَوْ حُمَةٍ ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالتِّرْمِذِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”نظر لگ جانے یا کسی کے ڈسنے سے دم کرنا جائز ہے۔“ صحیح، رواہ احمد، الترمذی و ابوداؤد۔