مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى— كتاب الطب والرقى
(الرُّقْيَةُ لِلْعَيْنِ وَالسُّمِّ وَالدَّمِ) باب: بری نظر ، زہر اور خون کے لئے دم
حدیث نمبر: 4559
وَعَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لَا رُقْيَةَ إِلَّا مِنْ عَيْنٍ أَوْ حُمَةٍ أَوْ دَمٍ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”نظر لگ جانے یا کسی چیز کے ڈس لینے یا نکسیر جاری ہونے پر دم کرنا درست ہے۔“ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔