مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى— كتاب الطب والرقى
(الرُّقْيَةُ جَائِزَةٌ لِأَمْرَيْنِ، بِرِوَايَةِ ابْنِ مَاجَةَ) باب: دم دو چیزوں کے لئے کرایا جا سکتا ہے ، بروایت ابن ماجہ
حدیث نمبر: 4558
وَرَوَاهُ ابْن مَاجَه عَن بُرَيْدَةالشیخ عبدالستار الحماد
امام ابن ماجہ نے اسے بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ صحیح، رواہ ابن ماجہ۔