مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3063
باب: وراثت کو خون بہا کے طور پر دینا
(إِعْطَاءُ الوِرَاثَةِ كَدِيَةٍ)
حدیث نمبر: 3063
وَعَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ سُفْيَانَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتَبَ إِلَيْهِ أَنْ وَرِّثِ امْرَأَةَ أَشْيَمَ الضُّبَانِيِّ مِنْ دِيَةِ زَوْجِهَا ، رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ، وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
ضحاک بن سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے نام خط لکھا کہ: ”اَشیَم الضبابی کی اہلیہ کو اس کے خاوند کی دیت سے میراث دو۔“ (ترمذی، ابوداؤد) اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ صحیح، «رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ» ”اسے ترمذی اور ابوداؤد نے روایت کیا ہے“۔