مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 3062
باب: بیٹے کی مجودگی میں دادی یا نانی کے حصہ کا بیان
(بَيَانُ حِصَّةِ النَّانَةِ أَوِ الجَدَّةِ فِي حَالَةِ مَجُودِيَّةِ الابْنِ)
حدیث نمبر: 3062
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: فِي الْجَدَّةِ مَعَ ابْنِهَا أَنَّهَا أَوَّلُ جَدَّةٍ أَطْعَمَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ ابْنِهَا، وَابْنُهَا حَيٌّ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ، وَالتِّرْمِذِيُّ ضَعَّفَهُ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن مسعود رضی اللہ عنہ اس دادی کے بارے میں جسے اپنے بیٹے کے ساتھ حصہ ملا، فرمایا: وہ پہلی دادی ہے جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیٹے کی موجودگی میں چھٹا حصہ عطا کیا جبکہ اس کا بیٹا زندہ تھا۔ ترمذی، دارمی۔ امام ترمذی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ، رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ»۔