مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2988
باب: سائل کو دینا چاہیے چاہے وہ گھوڑے پر سوار ہو
(يَجِبُ إِعْطَاءُ السَّائِلِ وَلَوْ كَانَ رَاكِبًا عَلَى فَرَسٍ)
حدیث نمبر: 2988
وَعَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لِلسَّائِلِ حَقٌّ وَإِنْ جَاءَ عَلَى فَرَسٍ . رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو دَاوُدَ، وَفِي الْمَصَابِيحِ مُرْسَلٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
حسین بن علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”سائل کا حق ہے خواہ وہ گھوڑے پر آئے۔“ احمد، ابوداؤد۔ اور مصابیح میں مرسل روایت ہے۔ حسن، رواہ احمد و ابوداؤد۔