مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2987
باب: اجرت جلد دینی چاہیے
(يَجِبُ إِعْطَاءُ الأُجْرَةِ بِسُرْعَةٍ)
حدیث نمبر: 2987
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَعْطُوا الْأَجِيرَ أَجْرَهُ قَبْلَ أَنْ يَجِفَّ عَرَقُهُ . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ.الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مزدور کو اس کی اجرت، اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کر دو۔“ صحیح، رواہ ابن ماجہ۔