مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2960
باب: بالشت بھر زمین پر ناجائز قبضے کا عذاب
(عَذَابُ القَبْضِ غَيْرِ الشَّرْعِيِّ عَلَى شِبْرٍ مِنَ الأَرْضِ)
حدیث نمبر: 2960
وَعَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: "أَيُّمَا رَجُلٍ ظَلَمَ شِبْرًا مِنَ الْأَرْضِ كَلَّفَهُ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ - أَنْ يَحْفِرَهُ حَتَّى يَبْلُغَ آخِرَ سَبْعِ أَرَضِينَ، ثُمَّ يُطَوَّقَهُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ حَتَّى يُقْضَى بَيْنَ النَّاسِ ". رَوَاهُ أَحْمَدُ.الشیخ عبدالستار الحماد
یعلی بن مرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس شخص نے ناحق بالشت برابر زمین پر قبضہ کیا تو اللہ عزوجل اسے حکم دے گا کہ ساتوں زمینوں تک اسے کھودے، پھر روزِ قیامت تک، حتی کہ لوگوں کے درمیان فیصلہ ہو جانے تک، اسے اس کا طوق پہنا دیا جائے گا۔“ اسنادہ ضعیف، رواہ احمد۔