مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2961
باب: شفعہ کا حق شریک کو
(حَقُّ الشُّفْعَةِ لِلشَّرِيكِ)
حدیث نمبر: 2961
عَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَضَى النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِالشُّفْعَةِ فِي كُلِّ مَا لَمْ يُقْسَمْ ، فَإِذَا وَقَعَتِ الْحُدُودُ وَصُرِفَتِ الطُّرُقُ فَلَا شُفْعَةَ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غیر منقسم چیز کے متعلق شفعہ کا فیصلہ فرمایا، ”اور جب حد بندی ہو جائے اور راستے مختلف ہو جائیں تو پھر کوئی شفعہ نہیں۔“ رواہ البخاری۔