مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2959
باب: کسی کی زمین پر ناجائز قبضے کا عذاب
(عَذَابُ القَبْضِ غَيْرِ الشَّرْعِيِّ عَلَى أَرْضٍ)
حدیث نمبر: 2959
وَعَنْ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: "مَنْ أَخَذَ أَرْضًا بِغَيْرِ حَقِّهَا كُلِّفَ أَنْ يَحْمِلَ تُرَابَهَا الْمَحْشَرَ ". رَوَاهُ أَحْمَدُ.الشیخ عبدالستار الحماد
یعلی بن مُرّہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص ناحق کچھ زمین حاصل کرتا ہے تو اسے حکم دیا جائے گا کہ وہ حشر کے میدان میں اس کی مٹی اٹھائے رکھے۔“ اسنادہ حسن، رواہ احمد۔