مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2958
باب: کسی کی زمین پر ناحق قبضہ کرنے کی سزا
(عُقُوبَةُ القَبْضِ غَيْرِ الشَّرْعِيِّ عَلَى أَرْضٍ)
حدیث نمبر: 2958
عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "مَنْ أَخَذَ مِنَ الْأَرْضِ شَيْئًا بِغَيْرِ حَقِّهِ ، خُسِفَ بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَى سَبْعِ أَرَضِينَ ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
سالم اپنے والد رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص تھوڑی سی بھی زمین ناحق وصول کرے گا تو روزِ قیامت اسے سات زمینوں تک دھنسا دیا جائے گا۔“ رواہ البخاری۔