مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2950
باب: وقتی طور پر لی گئی چیز واپس کرنا چاہیے
(يَجِبُ إِرْجَاعُ الشَّيْءِ المَأْخُوذِ مُؤَقَّتًا)
حدیث نمبر: 2950
وَعَنْهُ، عَنِ - النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "عَلَى الْيَدِ مَا أَخَذَتْ حَتَّى تُؤَدِّيَ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ، وَابْنُ مَاجَهْ.الشیخ عبدالستار الحماد
سمرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاتھ پر واجب ہے کہ اس نے جو لیا ہے وہ واپس کرے۔“ (اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ)۔