مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2946
باب: تجارت میں ظلم نہ کرنے کی ترغیب
(التَّرْغِيبُ فِي عَدَمِ الظُّلْمِ فِي التِّجَارَةِ)
حدیث نمبر: 2946
وَعَنْ أَبِي حُرَّةَ الرَّقَاشِيِّ، عَنْ عَمِّهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - "أَلَا لَا تَظْلِمُوا، أَلَا لَا يَحِلُّ مَالُ امْرِئٍ إِلَّا بِطِيبِ نَفْسٍ مِنْهُ . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي "شُعَبِ الْإِيمَانِ "، وَالدَّارَقُطْنِيُّ فِي "الْمُجْتَبَى ".الشیخ عبدالستار الحماد
ابوحرہ رقاشی اپنے چچا رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”سن لو! ظلم نہ کرو، کسی مسلمان کا مال اس کی خوشی کے بغیر حلال نہیں ہے۔“ حسن، اسے بیہقی نے شعب الایمان میں اور دارقطنی نے روایت کیا ہے۔