مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2945
باب: بنجر زمین کو آباد کرنے والا اس زمین کا مالک ہے ، بروایت ترمذی
(مَنْ يُحْيِي الأَرْضَ البَائِرَةَ يَكُونُ مَالِكَهَا، بِرِوَايَةِ التِّرْمِذِيِّ)
حدیث نمبر: 2945
وَرَوَاهُ مَالِكٌ، عَنْ عُرْوَةَ مُرْسَلًا، وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
امام مالک رحمہ اللہ نے عروہ رحمہ اللہ سے مرسل روایت کیا ہے، اور امام ترمذی رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔ حسن، اسے امام مالک رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔