مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2944
باب: بنجر زمین کو آباد کرنے والا اس کا مالک ہے
(مَنْ يُحْيِي الأَرْضَ البَائِرَةَ يَكُونُ مَالِكَهَا)
حدیث نمبر: 2944
عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ: "مَنْ أَحْيَا أَرْضًا مَيْتَةً فَهِيَ لَهُ، وَلَيْسَ لِعِرْقٍ ظَالِمٍ حَقٌّ ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالتِّرْمِذِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
سعید بن زید رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص بنجر زمین کو آباد کرے تو وہ اسی کی ہے جبکہ رگِ ظالم کا کوئی حق نہیں ہے۔“ (غیر کی زمین میں کاشتکاری کا کوئی حق نہیں) اسنادہ حسن، رواہ احمد والترمذی وابوداؤد۔