مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2903
باب: مفلس کو مہلت دینے والے کو قیامت کی سختیوں سے نجات
(مَنْ يُعْطِي مُهْلَةً لِلْمُفْلِسِ يَنْجُو مِنْ شَدَائِدِ القِيَامَةِ)
حدیث نمبر: 2903
وَعَنْهُ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: "مَنْ أَنْظَرَ مُعْسِرًا أَوْ وَضَعَ عَنْهُ ; أَنْجَاهُ اللَّهُ مِنْ كُرَبِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص کسی تنگدست کو مہلت دے یا اسے قرض معاف کر دے تو اللہ اسے روزِ قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے گا۔“ (رواہ مسلم)