مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2890
باب: ناپ تول میں کمی کرنے والوں کو تنبیہ
(تَنْبِيهُ مَنْ يُنْقِصُ فِي النَّقْلِ وَالتَّوْلِ)
حدیث نمبر: 2890
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِأَصْحَابِ الْكَيْلِ وَالْمِيزَانِ "إِنَّكُمْ قَدْ وُلِّيتُمْ أَمْرَيْنِ هَلَكَتْ فِيهِمَا الْأُمَمُ السَّابِقَةُ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ناپ تول والوں کو فرمایا: ”بلاشبہ دو کام تمہارے ذمہ ایسے لگائے گئے ہیں، جن (میں کمی بیشی) کی وجہ سے تم سے پہلی قومیں ہلاکت کا شکار ہوئیں۔“ اسنادہ ضعیف جدا، رواہ الترمذی۔