مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2891
باب: سلم ، خرید فروخت کو قبضہ سے پہلے بیچنا منع ہے
(مَنْعُ بَيْعِ السَّلَمِ قَبْلَ القَبْضِ)
حدیث نمبر: 2891
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ أَسْلَفَ فِي شَيْءٍ فَلَا يَصْرِفْهُ إِلَى غَيْرِهِ قَبْلَ أَنْ يَقْبِضَهُ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی چیز کے بارے میں بیعِ سلم کرے تو وہ اس پر قبضہ کرنے سے پہلے اسے کسی اور کو نہ دے۔“ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد وابن ماجہ۔