مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2889
باب: پیمانے اور وزن کا اعتبار کیسے کیا جائے
(كَيْفِيَّةُ الاعْتِبَارِ بِالوَزْنِ وَالكَيْلِ)
حدیث نمبر: 2889
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "الْمِكْيَالُ مِكْيَالُ أَهْلِ الْمَدِينَةِ، وَالْمِيزَانُ مِيزَانُ أَهْلِ مَكَّةَ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَالنَّسَائِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ناپ اہل مدینہ کا معتبر ہے جبکہ وزن اہل مکہ کا معتبر ہے۔“ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد والنسائی۔