مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2806

باب: فروخت کے بعد سودے میں بدلاؤ کا اختیار

(اخْتِيَارُ تَغْيِيرِ السُّودَا بَعْدَ البَيْعِ)

حدیث نمبر: 2806
عَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَيَّرَ أَعْرَابِيًّا بَعْدَ الْبَيْعِ  . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ.
الشیخ عبدالستار الحماد

جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک اعرابی کو بیع کے بعد اختیار دیا۔ اسے امام ترمذی رحمہ اللہ نے روایت کیا اور فرمایا: یہ حدیث صحیح غریب ہے۔ اس کی سند ضعیف ہے، اسے امام ترمذی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب البيوع / حدیث: 2806
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: لم تتمّ دراسته , شیخ زبیر علی زئی: سنده ضعيف
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (1249) [وصححه الحاکم علي شرط مسلم (49/2) و وافقه الذهبي]
٭ أبو الزبير مدلس و عنعن و للحديث شواھد ضعيفة .»