مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2807
باب: سود لینے دینے والے پر لعنت
(لَعْنَةٌ عَلَى آخِذِ السُّودِ وَمُعْطِيهِ)
حدیث نمبر: 2807
عَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - آكِلَ الرِّبَا وَمُوَكِلَهُ وَكَاتِبَهُ وَشَاهِدَيْهِ ، وَقَالَ: ( هُمْ سَوَاءٌ ) رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سود کھانے والے، کھلانے والے، لکھنے والے اور اس کی گواہی دینے والوں پر لعنت فرمائی، اور فرمایا: ”(گناہ میں) وہ سب برابر ہیں۔“ (رواہ مسلم)