مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2805
باب: آپس کی رضامندی سے جدا ہونا چاہیے
(الافْتِرَاقُ بِرِضَا الطَّرَفَيْنِ)
حدیث نمبر: 2805
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "لَا يَتَفَرَّقَنَّ اثْنَانِ إِلَّا عَنْ تَرَاضٍ "رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”دونوں باہمی رضا مندی کے بغیر ایک دوسرے سے جُدا نہ ہوں۔“ (اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد)