مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2793
باب: خرید و فروخت میں قسم نہیں کھانی چاہیے
(عَدَمُ الحَلِفِ فِي البَيْعِ وَالشِّرَاءِ)
حدیث نمبر: 2793
وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِيَّاكُمْ وَكَثْرَةَ الْحَلِفِ فِي الْبَيْعِ ، فَإِنَّهُ يُنَفِّقُ ثُمَّ يَمْحَقُ ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بیع کرتے وقت زیادہ قسمیں اٹھانے سے بچو، کیونکہ اس سے تجارت کو فروغ تو ملتا ہے لیکن پھر وہ ختم ہو جاتی ہے۔“ رواہ مسلم۔