مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2792
باب: مالی معاملات میں نرمی برتنے پر اللہ تعالیٰ کا حکم
(أَمْرُ اللَّهِ تَعَالَى بِالتَّسَاهُلِ فِي المُعَامَلَاتِ المَالِيَّةِ)
حدیث نمبر: 2792
وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ نَحْوَهُ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ وَأَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ: "فَقَالَ اللَّهُ أَنَا أَحَقُّ بِذَا مِنْكَ، تَجَاوَزُوا عَنْ عَبْدِي ".الشیخ عبدالستار الحماد
اور صحیح مسلم کی روایت بھی اسی طرح ہے جو کہ عقبہ بن عامر اور ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہما سے مروی ہے: تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”میں اس کا تجھ سے زیادہ حق دار ہوں، (فرشتو!) میرے بندے سے درگزر فرماؤ۔“ رواہ مسلم۔