مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2794
باب: جھوٹی قسم مال میں برکت ختم کر دیتی ہے
(القَسَمُ الكَاذِبُ يُزِيلُ البَرَكَةَ مِنَ المَالِ)
حدیث نمبر: 2794
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: "الْحَلِفُ مَنْفَقَةٌ لِلسِّلْعَةِ، مَمْحَقَةٌ لِلْبَرَكَةِ "مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”قسم سودے کو رواج دیتی ہے لیکن برکت ختم کر دیتی ہے۔“ متفق علیہ۔