مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2702
باب: حملہ آور درندے کو مارنے کا حکم
(أَمْرُ قَتْلِ الوَحْشِ المُهَاجِمِ)
حدیث نمبر: 2702
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ السَّبُعَ الْعَادِيَ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ، وَابْنُ مَاجَهْ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مُحرم چیر پھاڑ کرنے والے درندے کو مار سکتا ہے۔“ اسنادُہٗ ضعیف، رواہ ابوداؤد وابن ماجہ۔